’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟
گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں تین افراد کے قتل میں ملوث سزائے موت کے قیدی و سابق پولیس اہلکار گلزار کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم نے 2002 میں ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق تین افراد کے قتل میں سزائے موت… Continue 23reading ’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟