عالمی قرض رپورٹ جاری، دنیا کے122ممالک انتہائی مقروض، پاکستان کا کتنا نمبر ہے ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
برلن(این این آئی)دنیا بھر میں اس وقت اتنے زیادہ ممالک انتہائی مقروض ہیں، جتنے پہلے کبھی نہیں تھے۔ یہ صورت حال جلد بہتر ہوتی نظر نہیں آتی۔ اس وقت ایک سو بائیس ریاستیں قرضوں کے بوجھ تلے دبی ہیں۔ افریقی ممالک کی حالت تو انتہائی بری ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر مختلف ممالک… Continue 23reading عالمی قرض رپورٹ جاری، دنیا کے122ممالک انتہائی مقروض، پاکستان کا کتنا نمبر ہے ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں