طوفانی بارشوں کے بعد معمول سے زائد سردی، ریکارڈ برف باری کا بھی امکان، ماہرین موسمیات کا دعویٰ
پشاور(آن لائن) طوفانی بارشوں کے بعد اب خیبر پختونخوا میں رواں سال سردی معمول سے زائد ہو گی موسمی ماہرین کے مطابق ریکارڈ برف باری اور بارش بھی خارج از امکان نہیں۔ ملک میں اب موسم سرماہ کادورانیہ معمول سے زائد ہو گا سردی بھی زائد پڑیگی جبکہ پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی اضلاع… Continue 23reading طوفانی بارشوں کے بعد معمول سے زائد سردی، ریکارڈ برف باری کا بھی امکان، ماہرین موسمیات کا دعویٰ