طورخم پاک افغان سرحد کو پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا
پشاور (این این آئی)طور خم سرحدی گزر گاہ پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے تاہم گاڑیوں کی آمدو رفت معطل رہی۔سیکورٹی حکام کے مطابق طور خم پر کشیدگی کے باعث 5 روز قبل بند کی گئی پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا ، کارگو گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی۔سیکیورٹی حکام نے بتایا… Continue 23reading طورخم پاک افغان سرحد کو پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا