وزیراعظم قاتلانہ حملے کی سازش ناکام
طرابلس(آن لائن نیوز ایجنسی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ نے لیبیا کے وزیراعظم فائز السراج پرقاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سازش کے مرکزی ملزم سمیت متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم قاتلانہ حملے کی سازش ناکام