مشال خان کے والدین سمیت پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں ،میری جان کو بھی خطرہ ہے،یونیورسٹی کے پروفیسرکے حیرت انگیزانکشافات
پشاور ( آئی این پی ) عبدالولی خان یونیورسٹی کے لیکچرار ضیاء اللہ ہمدرد نے مشال خان کے قتل کا ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ مشال خان کو باقاعدہ سازش کے تحت قتل کرایا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ نے مشال خان کو توہین رسالت کے الزام میں یونیورسٹی سے نکالے جانے… Continue 23reading مشال خان کے والدین سمیت پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں ،میری جان کو بھی خطرہ ہے،یونیورسٹی کے پروفیسرکے حیرت انگیزانکشافات