بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صومالیہ کے معروف ہوٹل پر کاربم حملہ،16افرادہلاک،30زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

صومالیہ کے معروف ہوٹل پر کاربم حملہ،16افرادہلاک،30زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم حملے میں16ہلاک جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے ، القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسند گروہ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کے ایک اہلکار نے بتایاکہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم حملے میں16افراد… Continue 23reading صومالیہ کے معروف ہوٹل پر کاربم حملہ،16افرادہلاک،30زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

datetime 2  مارچ‬‮  2019

صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ کے ایک ہوٹل پر حملے کے بعد اندرگھس جانیوالے شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ تین عسکریت پسندوں کو صومالیہ کی فورسز نے جھڑپوں کے بعد ہلاک کرد یا،شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ عسکریت پسندوں نے ہوٹل مکہ المکرمہ کے باہر ایک بم دھماکا کیا اوربعدازاں اس ہوٹل میں داخل ہونے… Continue 23reading صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

صومالیہ : امریکاکا فضائی حملہ،الشباب کے 24 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2019

صومالیہ : امریکاکا فضائی حملہ،الشباب کے 24 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افریقی ملک صومالیہ میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چوبیس مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکا نے گزشتہ برس الشباب کے خلاف ایسے پچاس فضائی حملے کیے تھے۔ امریکا ایسے حملے زیادہ تر ڈرون طیاروں کے ذریعے کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading صومالیہ : امریکاکا فضائی حملہ،الشباب کے 24 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

ایک خاتون کے 11شوہر ،30سالہ شکریہ عبداللہ کو عدالت نے پھرایسی سزا سنائی کہ وہ منظر دیکھنے کیلئے درجنوں افراد امڈ آئے

datetime 10  مئی‬‮  2018

ایک خاتون کے 11شوہر ،30سالہ شکریہ عبداللہ کو عدالت نے پھرایسی سزا سنائی کہ وہ منظر دیکھنے کیلئے درجنوں افراد امڈ آئے

موغا دیشو(سی پی پی )صومالیہ میں شدت پسند گروہ الشباب کے جنگجوؤں نے ایک خاتون کو سنگسار کر دیا۔ اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس کے متعدد شوہر ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ صومالیہ کے زیریں شبیلی ریجن میں ایک تیس سالہ خاتون شکریہ عبداللہ کو… Continue 23reading ایک خاتون کے 11شوہر ،30سالہ شکریہ عبداللہ کو عدالت نے پھرایسی سزا سنائی کہ وہ منظر دیکھنے کیلئے درجنوں افراد امڈ آئے

صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی

موغا دیشو(این این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر پرہجوم علاقے میں ہونے والے خوفناک ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 276 ہوگئی جبکہ 300کے قریب افراد زخمی ہوگئے جو مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ بم دھماکوں کے خلاف دارالحکومت موغا دیشو میں شہری سڑکوں پر آگئے۔… Continue 23reading صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی

اہم اسلامی ملک میں موت کے سائے،بھوک سے درجنوں افرادجاں بحق،پاکستان سمیت دنیا بھرسے مدد کی اپیلیں

datetime 21  مارچ‬‮  2017

اہم اسلامی ملک میں موت کے سائے،بھوک سے درجنوں افرادجاں بحق،پاکستان سمیت دنیا بھرسے مدد کی اپیلیں

موغادیشو(آئی این پی)صومالیہ میں دو دنوں سے بھی کم وقت کے دوران کم از کم 26 افراد بھوک کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے جنوبی حصے جوبالینڈ میں دو دنوں سے بھی کم وقت کے دوران کم از کم 26 افراد بھوک کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے ہیں۔ صومالیہ سمیت… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں موت کے سائے،بھوک سے درجنوں افرادجاں بحق،پاکستان سمیت دنیا بھرسے مدد کی اپیلیں

امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

datetime 26  فروری‬‮  2017

امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے صومالیہ میں عسکری کارروائیاں شروع کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے صدر دفتر میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ افریقی ملک صومالیہ میں القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے عسکریت پسندوں کی سرکوبی کے لیے فوجی صلاحیت میں اضافہ کیا… Continue 23reading امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

datetime 27  فروری‬‮  2016

صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

ماغادیشو(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 9افراد ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہو گئے۔صومالی پولیس کے مطابق شدت پسند تنظیم الشاب کے شدت پسندوں نے موغا دیشو کے مشہور پارک اور ہوٹل کو نشانہ بنایا۔ پارک کے گیٹ پر کار بم دھماکے کے بعد حملہ آور قریبی ہوٹل… Continue 23reading صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک