افغانستان کے سابق وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے گھر سے غیر ملکی شراب کی بوتلوں کا ذخیرہ بر آمد ،ویڈیو وائرل
کابل(این این آئی)افغانستان کے سابق وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے گھر سے غیر ملکی شراب کی بوتلوں کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں طالبان کی طرح دکھائی دینے والے چند لوگ ایک گھر میں داخل ہو رہے ہیں اور ایسے کمرے… Continue 23reading افغانستان کے سابق وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے گھر سے غیر ملکی شراب کی بوتلوں کا ذخیرہ بر آمد ،ویڈیو وائرل