صدف نعیم کے شوہر سے سادے کاغذ پر دستخط کروا کر کیس بند کرا دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی کے مارچ میں دورانِ کوریج خاتون رپورٹر کی ہلاکت کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ صدف کے شوہر نعیم بھٹی سے سادے کاغذ پر کسی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے پر دستخط کروا کر کیس بند کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا پولیس کے مطابق پولیس… Continue 23reading صدف نعیم کے شوہر سے سادے کاغذ پر دستخط کروا کر کیس بند کرا دیا گیا