fbpx
تازہ تر ین :

صبا قمر

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانتیں منظور

  جمعرات‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2020  |  12:06
لاہور (این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں مبینہ رقص کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم علی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ...

مسجد میں گانا ریکارڈنگ کا معاملہ طول پکڑ گیا، صبا قمر نے خوف سے ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  14:06
لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ صبا قمر نے مسجد وزیر خان میں رقص کی ریکارڈنگ کی ویڈیوپر پیدا والی صورتحال کے بعد اپنا موبائل فون بند کردیا ۔ اداکارہ صبا قمر اوربلال سعید کی مسجد وزیر خان میں مبینہ طور پر رقص کی ویڈیو ریکارڈنگ سامنے آنے پر تمام ...

کچھ شرم ، کچھ حیا ہونی چاہئے صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں گانا شوٹ کرلیا

  ہفتہ‬‮ 8 اگست‬‮ 2020  |  17:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار ہ صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کی ،ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو،ویڈیوز سامنے آنے پر صارفین کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے مسجد جیسے ...

عرفان خان کاانتقال! میری ان سے بات ہوتی رہی لیکن ۔۔۔صبا قمر نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2020  |  22:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپر سٹار عرفان خان کے ساتھ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ میں کام کرنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھی ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ نے کہا ہے کہ عرفان خان عظیم اداکار تھے میں نے ہندی میڈیم کے دوران ...

معروف بھارتی اداکارہ کی صبا قمر کی تعریف

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  17:30
نئی دہلی( آن لائن )بھارتی کی معروف اداکارہ کی جانب سے صبا قمر کی تعریف کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی تعریف کی ہے۔ اداکاہ میرا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ...

صبا قمر نے شادی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:25
لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ابھی شادی کا سوال قبل از وقت ہے اور جب یہ فریضہ سرانجام دوں گی تو سب کو پتہ چل جائیگا ،عنقریب اپنے پرستاروں کو ایک سر پرئز دینے والی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں صبا قمر نے کہا کہ ...

ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا، میرے مقدر میں جو ہوگا اچھا ہی ہوگا : صبا قمر

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  10:30
لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں نے ابھی تک اپنے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا ،جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر جو ہو گا یقینااچھا ہی ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ...

صبا قمر نے محبت میں ناکامی پر خاموشی توڑ دی

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  10:30
کراچی(این این آئی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے اپنی ناکام محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس شخص سے محبت کرتی تھی اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر برا لگتا ہے لیکن میں اس کی خوشی میں خوش ہوں۔اداکارہ ...

صبا قمر کو دلہے میاں کی تلاش، اس لڑکے سے شادی کرونگی جو۔۔۔اپنی چوائس بتا دی

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  10:25
اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہیکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے ، اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران صباقمر نے کہا جب انہوں نے شوبز کی فیلڈ میں قدم ...

کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ کیوں نہیں بنوں گی ؟اداکارہ صباقمرنے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی

  منگل‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2019  |  15:38
کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے کی افواہوں کو بے بنیاد ٹھہرا دیا۔خبریں تھیں کہ اداکارہ بھارتی جاسوس کی زندگی پر مبنی فلم میں اہم کردار نبھاتی نظر آئیں گی، البتہ اداکارہ نے سماجی ...

صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  10:20
لاہور(این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے سرمد سلطان کھوسٹ کو ان کی نئی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کیلیے منتخب ہوجانے پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر سرمد سلطان کھوسٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صبا قمر نے کہا کہ وہ انہیں دوست ...

صبا قمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا

  پیر‬‮ 26 اگست‬‮ 2019  |  14:50
اسلام آباد ( آن لائن) اداکارہ صبا قمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ اداکارہ صباقمر کی سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کی تصویر جاری ہونے کے بعد ان کو کڑی تنقید کا سامنا ہے، اس سلسلے میں ناقدین نے ان کی زیب تن ...

صبا قمر نے ڈرامہ ’’چیخ ‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتادی

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  11:15
کراچی(این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ’چیخ‘ جیسے معاشرتی مسائل پر مبنی ڈرامے میں کام کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں۔صبا قمر کا ڈرامہ ’چیخ ‘ سے متعلق کہنا تھا کہ ہمیں معاشرے میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت سی باتیں ...

بریک اپ کے بعد خود کو سنبھالنا آسان نہیں تھا : صبا قمر

  بدھ‬‮ 13 فروری‬‮ 2019  |  10:30
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کے چند رازوں سے پردہ اٹھایا ...

صبا قمرکا پاک بھارت اشتراک سے بننے والی ویب سیریزمیں کام کا معاہدہ

  جمعہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2018  |  10:55
لاہور (این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے پاکستان اور بھارت کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز میں کام کا معاہدہ کر لیا، مرکزی کردار ادا کریں گی۔دو بڑے پروڈکشن ہاؤسز نے مل کر ویب سیریز اور ڈرامے بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن کا پہلا پراجیکٹ ایک ویبسیریز ...

صرف خوبصورتی کی بنا پر کوئی نام نہیں کماسکتا : صبا قمر

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  10:40
کراچی ( شوبز ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بناپر نام کوئی نہیں کما سکتا۔ اس کیلئے فن کے جراثیم ہونا نا گزیر ہے۔ مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش کیا ہے اور نہ ایسا کر سکتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ ...

صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

  پیر‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2018  |  10:25
ممبئی(شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ چین کے بعد ہانگ کانگ میں بھی پسند کی جارہی ہے۔بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم’ کے شاندار آغاز کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فلم ہانگ کانگ کے شائقین میں بے حد پسند کی جارہی ہے ...

اداکار ہ صبا قمر نے ’’بادشاہ بیگم ‘‘ڈرامے میں کا م کر نے سے انکار کر دیا

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  11:55
لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ’’بادشاہ بیگم ‘‘ ڈرامے میں کا م کر نے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اداکار گوہر رشید کے مداح ان دونوں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کیلئے بے تاب تھے کیوں کہ یہ دونوں ...

فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے :صبا قمر

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  11:03
لاہور(شوبز ڈیسک) نامور ا داکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے تمام فنکار اور ہدایت کار مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو مسائل کو سالوں میں نہیں مہینوں میں حل کیا ...