جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کو حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، شیخ حسینہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کو حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، شیخ حسینہ

ڈھاکہ (آن لائن ) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی منافرت کے واقعات کا پڑوسی ممالک پر اثر ہوتا ہے جس کی وجہ سے بنگلہ دیش میں رہنے والے ہندوؤں کو حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ہندوؤں کو حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، شیخ حسینہ

بھارتی شہریت قانون،سابق افغان صدر، بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے بھی مخالفت کردی‎ ،مودی کو کھری کھری سنا ڈالیں ‎

datetime 20  جنوری‬‮  2020

بھارتی شہریت قانون،سابق افغان صدر، بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے بھی مخالفت کردی‎ ،مودی کو کھری کھری سنا ڈالیں ‎

دبئی/نئی دہلی(این این آئی) بنگلہ دیش اور افغانستان نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت کردی جس میں دونوں ممالک سمیت پاکستان پر غیر مسلمان اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والے ممالک کا کہا ہے۔ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی شہریت قانون،سابق افغان صدر، بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے بھی مخالفت کردی‎ ،مودی کو کھری کھری سنا ڈالیں ‎

بنگلہ دیش کے انتخابات ،خالدہ ضیاء یا حسینہ واجد؟الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا، ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات ،تحقیقات کا اعلان

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

بنگلہ دیش کے انتخابات ،خالدہ ضیاء یا حسینہ واجد؟الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا، ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات ،تحقیقات کا اعلان

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے شیخ حسینہ واجد کو فاتح قرار دے دیا ہے ،بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس نے ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات سنے ہیں اور وہ ان کی تحقیقات کرے گا۔شیخ حسینہ عوامی لیگ کی سربراہ ہیں اور اس پارٹی… Continue 23reading بنگلہ دیش کے انتخابات ،خالدہ ضیاء یا حسینہ واجد؟الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا، ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات ،تحقیقات کا اعلان

بنگلہ دیش کے وجود کو قائم رکھنے کیلئے اب تک پاکستان سے محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہئے، پاکستان سے نفرت اور بعض رکھنے والی حسینہ واجد بہت آگے نکل گئیں، اپنے ہی شہریوں کیخلاف کیا شرمناک اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018

بنگلہ دیش کے وجود کو قائم رکھنے کیلئے اب تک پاکستان سے محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہئے، پاکستان سے نفرت اور بعض رکھنے والی حسینہ واجد بہت آگے نکل گئیں، اپنے ہی شہریوں کیخلاف کیا شرمناک اعلان کر دیا

ڈھاکہ(آئی این پی ) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیئے،ایسے اقدامات کرنے ہوں گے جن سے بنگلہ دیشیوں میں پاکستان کی محبت ختم ہوجائے، عوام کوبھی ان لوگوں کے خلاف سخت جواب… Continue 23reading بنگلہ دیش کے وجود کو قائم رکھنے کیلئے اب تک پاکستان سے محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہئے، پاکستان سے نفرت اور بعض رکھنے والی حسینہ واجد بہت آگے نکل گئیں، اپنے ہی شہریوں کیخلاف کیا شرمناک اعلان کر دیا