معروف اداکار شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی ،مستقبل میں کس سے شادی کرونگا؟والد ہ کو اپنا فیصلہ سنا دیا
کراچی(این این آئی) فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی ہے۔لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے شہریار منور نے رواں سال کی ابتدا میں ہالہ سومرو نامی دوشیزہ سے اچانک منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ منگنی کی تقریب بھی کراچی میں سادگی سے کی… Continue 23reading معروف اداکار شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی ،مستقبل میں کس سے شادی کرونگا؟والد ہ کو اپنا فیصلہ سنا دیا