ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم اور آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف کی بڑی یقین دہانی

datetime 6  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم اور آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف کی بڑی یقین دہانی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔جمعہ کو وزیر اعظم شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے… Continue 23reading وزیراعظم اور آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف کی بڑی یقین دہانی

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر چین گئیں تو چینی وزیراعظم نے انہیں پاکستان سے متعلق کیا کہا؟ شہباز شریف نے قوم کو بتا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر چین گئیں تو چینی وزیراعظم نے انہیں پاکستان سے متعلق کیا کہا؟ شہباز شریف نے قوم کو بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے کس طرح عمران خان کی مدد کی وہ سب سامنے آ رہا ہے،جنرل باجوہ نے کوشش کی عمران خان کے ذریعے پاکستان آگے بڑھے، عمران ناکام ثابت ہوئے،عمران خان سے بڑا منافق اور محسن کش… Continue 23reading آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر چین گئیں تو چینی وزیراعظم نے انہیں پاکستان سے متعلق کیا کہا؟ شہباز شریف نے قوم کو بتا دیا

وزیراعظم دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

صحبت پور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف صحبت پور میں سیلاب متاثرین اورعمائدین سے خطاب میں دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ بدھ کو ایک روزہ دورہ کے موقع پر وزیراعظم نے بلوچستان میں 12 دانش سکول قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں… Continue 23reading وزیراعظم دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

کوئی شک نہیں مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کااعتراف

datetime 4  جنوری‬‮  2023

کوئی شک نہیں مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کااعتراف

صحبت پور/کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے انتہائی مخدوش حالات میں حکومت سنبھالی، کوئی شک نہیں ہے پاکستان میں مہنگائی عروج پر ہے،جب حکومت سنبھالی آئی ایم ایف سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا،تیل پر پاکستان کے 27 ارب ڈالر… Continue 23reading کوئی شک نہیں مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کااعتراف

شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق اظہار خیال کیا گیا۔گورنر پنجاب نیا نوٹیفکیشن جاری کردیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گورنر پنجاب نئے… Continue 23reading شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو دینے کا فیصلہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو دینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت سے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے اورپنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو دینے پر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو دینے کا فیصلہ

کسی کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،شہباز شریف

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

کسی کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،شہباز شریف

اسلام آباد ( آن لائن )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے،عوام کا اعتماد توڑنے والے اب اسمبلیاں توڑ رہے ہیں، مقصد سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے ، سیاسی استحکام اور میثاق معیشت ہی… Continue 23reading کسی کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی،عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا، ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے، وزیراعظم کی نوجوانوں کے لئے بھی خصوصی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو اس وقت… Continue 23reading کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

Page 6 of 141
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 141