fbpx
تازہ تر ین :

شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:13
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، معاشی، داخلی اور خارجی امور پر تفصیلی غور کیاگیا ۔اجلاس میں ...