آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پرملک بھر میں 2دن مسلسل شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کردیاگیا
راولپنڈی(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پرملک بھر میں 2دن مسلسل شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کردیاگیا،آل پاکستان انجمن تاجران کی کال کے مطابق ملک بھر کی طرح پندرہ اور سولہ اگست کو راولپنڈی میں بھی بھرپور شٹر ڈاون ہڑتال ہو گی۔،ان خیالات کا اظہار شاہد غفور پراچہ، شرجیل میر، ارشد اعوان، شیخ… Continue 23reading آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پرملک بھر میں 2دن مسلسل شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کردیاگیا