جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا زبردست اعلان پاکستانیوں سمیت تمامم غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع فیس بھی اگلے 3مہینوں کیلئے بالکل معاف

datetime 6  جولائی  2020

سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا زبردست اعلان پاکستانیوں سمیت تمامم غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع فیس بھی اگلے 3مہینوں کیلئے بالکل معاف

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں موجود تمام غیرملکیوں کے اقاموں میں مزید 3 ماہ توسیع کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا نے شاہی فرمان کے ذریعے مملکت… Continue 23reading سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا زبردست اعلان پاکستانیوں سمیت تمامم غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع فیس بھی اگلے 3مہینوں کیلئے بالکل معاف

نجی کمپنیاں ملازمین کو بے روزگار نہ کریں، سعودی عرب نے انتہائی زبردست اعلان کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020

نجی کمپنیاں ملازمین کو بے روزگار نہ کریں، سعودی عرب نے انتہائی زبردست اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند نجی کمپنیوں کے ملازمین کو حکومت کی جانب سے 60 فیصد تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث بند صنعتوں کے نجی ملازمین کو بیروزگار… Continue 23reading نجی کمپنیاں ملازمین کو بے روزگار نہ کریں، سعودی عرب نے انتہائی زبردست اعلان کر دیا

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں رات کا کرفیو لگا دیا، عملدرآمد کتنے دن تک جاری رہے گا؟بڑا حکم جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2020

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں رات کا کرفیو لگا دیا، عملدرآمد کتنے دن تک جاری رہے گا؟بڑا حکم جاری

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں رات سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو برقرار رہیگا۔ شاہ سلمان کے اس فیصلے پرعمل درآمد کا آغاز پیر کی رات… Continue 23reading شاہ سلمان نے سعودی عرب میں رات کا کرفیو لگا دیا، عملدرآمد کتنے دن تک جاری رہے گا؟بڑا حکم جاری

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نےنبی اکرم ؐکی کونسی سنت تازہ کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ جانئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نےنبی اکرم ؐکی کونسی سنت تازہ کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ جانئے

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سْنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کرنے اورباران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 7 جمادی الاول 114ھ کو ملک بھر میں نماز استستقاء کی ادائیگی کی تاکید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان… Continue 23reading خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نےنبی اکرم ؐکی کونسی سنت تازہ کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ جانئے

اسلامی دنیا کی متحدہ آواز صرف اور صرف او آئی سی ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

اسلامی دنیا کی متحدہ آواز صرف اور صرف او آئی سی ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے اس بات پر زوردیا ہے کہ صرف اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) ہی کو اسلامی دنیا کی متحدہ آواز کے طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیرِ صدارت ہوا۔ شاہ سلمان نے او… Continue 23reading اسلامی دنیا کی متحدہ آواز صرف اور صرف او آئی سی ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوجوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی،کتنی بڑی تعدادمیں فوجی اور اسلحہ شامل ہے؟ تفصیلات جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوجوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی،کتنی بڑی تعدادمیں فوجی اور اسلحہ شامل ہے؟ تفصیلات جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ مہینے مملکت کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ضروری فوجی آلات کے ساتھ اضافی امریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے سعودی خبر رساں ایجنسی نے… Continue 23reading شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوجوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی،کتنی بڑی تعدادمیں فوجی اور اسلحہ شامل ہے؟ تفصیلات جاری

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرکاری دورے پر بحرین آمد

datetime 4  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرکاری دورے پر بحرین آمد

منامہ(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز بحرین کے سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ۔ بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق وہ میزبان شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات اور عرب خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس کے علاوہ وہ اہم… Continue 23reading سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرکاری دورے پر بحرین آمد

سعودی حکومت نے تارکینِ وطن کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 10  فروری‬‮  2019

سعودی حکومت نے تارکینِ وطن کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تارکِ وطن ملازمین کی فیس میں اضافے سے مالی مسائل سے دوچار ہونے والی کمپنیوں کو رقوم کی واپسی کے لیے ایک اسکیم کی منظوری دے دی ۔اس کے تحت 2017ء اور 2018ء میں تارکِ وطن ملازمین کے کام کے اجازت ناموں کی مد میں… Continue 23reading سعودی حکومت نے تارکینِ وطن کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

خادم الحرمین کی سعودی ولی عہد کو مستقبل کی نسل کی تیاری کے لیے اقدامات کی ہدایت

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

خادم الحرمین کی سعودی ولی عہد کو مستقبل کی نسل کی تیاری کے لیے اقدامات کی ہدایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ہدایت کی ہے کہ مملکت کی نوجوان نسل کی مستقبل کے لیے تیاری اور انسانی صلاحیتوں کی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے سعودی شوریٰ کونسل کے ساتویں اجلاس کے… Continue 23reading خادم الحرمین کی سعودی ولی عہد کو مستقبل کی نسل کی تیاری کے لیے اقدامات کی ہدایت

Page 1 of 4
1 2 3 4