شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر تمام ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔اعلیٰ عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی، سجاد تالپور اور سراج تالپور کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی گرفتاری کا حکم