شاہد آفریدی نے حریم شاہ کو مایوس کردیا، ٹک ٹاک سٹار کا حیرت انگیز ردعمل
کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ امید نہیں تھی شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کو صحیح قرار دئیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک اسٹار… Continue 23reading شاہد آفریدی نے حریم شاہ کو مایوس کردیا، ٹک ٹاک سٹار کا حیرت انگیز ردعمل