شامی ایئر ڈیفنس کا متعدد اسرائیلی میزائل مار گرانے کا دعویٰ
دمشق(این این آئی )شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے کئی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اورکہاہے کہ اسرائیل نے میزائل حملوں میں دمشق کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے آنے والے کئی میزائلوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں… Continue 23reading شامی ایئر ڈیفنس کا متعدد اسرائیلی میزائل مار گرانے کا دعویٰ