شام : گولہ بارود منتقلی کے دوران فوجی اڈے پر دھماکے، 31 افراد ہلاک
دمشق(این این آئی)شام کے شہر حمص میں قائم الشعیرات فوجی اڈے پر گولہ بارود منتقلی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث دھماکوں سے31 افراد ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز الشیعرات فوجی اڈے پر… Continue 23reading شام : گولہ بارود منتقلی کے دوران فوجی اڈے پر دھماکے، 31 افراد ہلاک