محکمہ صحت نے شادی پر چھاپہ مار کر دولہے سمیت 110 باراتیوں کو ویکسین لگا دی
لاہور، جھنگ(مانیٹرنگ، این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر شہریوں کو گھر کی دہلیز پر کورونا ویکسی نیشن کی مہم جاری ہے، اس مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیم جھنگ کے علاقے شاہ جیونہ میں پہنچی جہاں مظہر عباس کی بارات لے جانے کی تیاریاں جاری تھیں اس موقع… Continue 23reading محکمہ صحت نے شادی پر چھاپہ مار کر دولہے سمیت 110 باراتیوں کو ویکسین لگا دی