باراتی کی فائرنگ سے چچا زخمی، دلہن نے شادی سے ہی انکارکر دیا
میرٹھ (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ سے تعلق رکھنے والی دلہن نے نکاح سے قبل ہی شادی سے ہی انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد نامی دلہے کی جانب سے بارات میں آئے مہمانوں نے شادی کی خوشی میں فائرنگ کی جس سے دلہن کے چچا مبینہ طور پر زخمی… Continue 23reading باراتی کی فائرنگ سے چچا زخمی، دلہن نے شادی سے ہی انکارکر دیا