خاتون کو 4 لاکھ 72 ہزار کی رقم واپس دلوا دی گئی، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ بی بی کو انصاف فراہم کر دیا
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ”آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ“پروگرام میں ٹیلیفون پر مکان پر قبضے اور کرائے کی مد میں واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے شکایت درج کرنے والے خاتون کی چوبیس گھنٹے گزرنے سے پہلے داد رسی کر دی گئی، سی سی پی او لاہور نے کوئٹہ کی… Continue 23reading خاتون کو 4 لاکھ 72 ہزار کی رقم واپس دلوا دی گئی، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ بی بی کو انصاف فراہم کر دیا