سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ, حالات مزید کشیدہ ، افغان حکام کا اہم بیان آگیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 28شدت پسند ہلاک اور 2مقامی کمانڈروں سمیت 35زخمی ہوگئے ،جھڑپ کے دوران 2سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ،سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا،ادھر دارالحکومت کابل میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے سابق افغان رکن پارلیمنٹ کو… Continue 23reading سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ, حالات مزید کشیدہ ، افغان حکام کا اہم بیان آگیا