کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا، ماہرین کی نئی تحقیق نے عوام کی پریشانی کو مزید کم کر دیا
نیویارک (این این آئی) سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کی ترجمان کرسٹین نورڈلنڈ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 بنیادی طور پر ایک شخص سے دوسرے شخص کے درمیان قریبی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کی ترجمان کرسٹین نورڈلنڈ نے کہا کہ کورونا وائرس انسان کی چھینک یا… Continue 23reading کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا، ماہرین کی نئی تحقیق نے عوام کی پریشانی کو مزید کم کر دیا