معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار
طرابلس (این این آئی)لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں اس لیے ان کا نام صدارتی امیدواروں کی فہرست سے خارج کردیا گیا ہے۔عرب… Continue 23reading معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار