چھین رہا ہے اب عمران روٹی کپڑا اور مکان،پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف نیا نعرہ لگادیا،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیرحسین بخاری نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے ہوتے کہا ہے کہ چھین رہا ہے اب عمران روٹی کپڑا اور مکان۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت نیب کی بیساکھی پر کھڑی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کے خلاف… Continue 23reading چھین رہا ہے اب عمران روٹی کپڑا اور مکان،پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف نیا نعرہ لگادیا،سنگین الزامات عائد