سینئر صحافی، کالم نگارانور قدوائی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)سینئر صحافی، کالم نگارسید محمد انور قدوائی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ جہانزیب بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، زعیم حسین قادری، سابق میئر لاہور خواجہ… Continue 23reading سینئر صحافی، کالم نگارانور قدوائی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا