ٹی 20 ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ پرسٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
لاہور (آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے لئے سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہورہا ہے، پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین جہاں اس… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ پرسٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا