تحریک انصاف کا سٹی میئر نتائج پر دوبارہ گنتی کیلئے رجوع کرنے کا فیصلہ، ووٹ چوروں کے محاسبے کا اعلان
پشاور (آن لائن) پشاور میں میئر کی سیٹ کیلئے پی ٹی آئی نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کا فیصلہ کرلیا، پشاور کے میئر کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے زبیر علی کامیابی کیجانب بڑھ رہے ہیں جس کے باعث پی ٹی آئی نے سٹی میئر نتائج پر دوبارہ گنتی کیلئے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا سٹی میئر نتائج پر دوبارہ گنتی کیلئے رجوع کرنے کا فیصلہ، ووٹ چوروں کے محاسبے کا اعلان