جمعہ برائے تبدیلی۔۔۔!!! اہم اسلامی ملک میں ابتر معاشی صورتحال اور مہنگائی کیخلاف شدید مظاہرے
ؐؐخرطوم (این این آئی)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کی متعدد مساجد سے نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں پر مبنی جلوس نکالے گئے۔ شرکاء جلوس ملک میں ابتر معاشی صورتحال اور مہنگائی کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مظاہروں میں شامل سرگرم کارکنوں نے بتایا کہ خرطوم کی ارکویت مسجد… Continue 23reading جمعہ برائے تبدیلی۔۔۔!!! اہم اسلامی ملک میں ابتر معاشی صورتحال اور مہنگائی کیخلاف شدید مظاہرے