سونم اور آنند آہوجا کی شادی 8 مئی کو ہوگی‘دونوں خاندانوں کی تصدیق
ممبئی (این این آئی)بالآخر سونم کپور اور ان کے ہونے والے شوہر دہلی کے صنعت کار آنند آہوجا کے خاندان نے اس بات کی تصدیق کردی کہ جوڑا ایک ہفتے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہے۔سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کی چہ مگوئیاں گزشتہ برس سے جاری تھیں۔یہ اطلاعات پہلے ہی… Continue 23reading سونم اور آنند آہوجا کی شادی 8 مئی کو ہوگی‘دونوں خاندانوں کی تصدیق