ملک میں سالانہ80 ٹن سونا اسمگلنگ کے ذریعے درآمد ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں سالانہ اسی ٹن سونا اسمگلنگ کے ذریعے درآمد ہونے کا انکشاف، پاکستان میں سالانہ ایک سوساٹھ ٹن سونا استعمال میں آتا ہے جبکہ اسی ٹن سونا مختلف ممالک سے سمگلنگ کے ذریعے۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اجلاس نے سونے کی اسمگلنگ کو روکنے کے اقدامات کی ہدایت کر دیسینیٹر طلحہ محمود کی… Continue 23reading ملک میں سالانہ80 ٹن سونا اسمگلنگ کے ذریعے درآمد ہونے کا انکشاف