کراچی شہر کے بعد سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 23 افراد ریلے میں بہہ گئے،نو لاشیںنکال لی گئیں
سوات (این این آئی)سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے،23 افراد ریلے میں بہہ گئے جس میں سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، دیگر کی تلاش جاری رہی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق مدین میں شاہ گرام اور تیرات نالے میں طغیانی سے کئی مکانات… Continue 23reading کراچی شہر کے بعد سوات اور کوہستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 23 افراد ریلے میں بہہ گئے،نو لاشیںنکال لی گئیں