جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اب آپ کو سوئی گیس کے بل کیسے ملا کریں گے ؟ بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 5  مئی‬‮  2017

اب آپ کو سوئی گیس کے بل کیسے ملا کریں گے ؟ بڑی تبدیلی کر دی گئی

لاہور( این این آئی)محکمہ سوئی گیس نے بھی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرز پر صارفین کو میٹر ریڈنگ کی تصویر والے بل بھجوانا شروع کر دئیے ۔ محکمے کی طرف سے بل کی ڈیزائنگ کو بھی تبدیل کرتے ہوئے صارفین کے سمجھنے کیلئے درج معلومات کو مزید آسان بنایا گیا ہے ۔

’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘ ساری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف ۔۔ عوام کو مبارکباد

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘ ساری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف ۔۔ عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبر پختونخوا کے ڈسٹرک ہنگو میں ٹل کے مقام پر تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 438 بیرل تیل جبکہ یومیہ 15 اعشاریہ 7 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔… Continue 23reading ’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘ ساری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف ۔۔ عوام کو مبارکباد

Page 2 of 2
1 2