سوات سے تعلق رکھنے والا ایم ایس سی کوالیفائیڈ طالب علم سوئپر بھرتی ہوگیا
سوات /راولپنڈی(این این آئی) سوات کی تحصیل کبل میں والدین کے واحد سہارے نوجوان طالب علم نے خوب دل لگاکرمحنت کی اورایم ایس سی کی ڈگری حاصل کرلی۔ظفرعلی نوکری کے حصول کیلئے نکلاتوکچھ ہاتھ نہ آیا،کے پی میں ٹیچنگ اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں نائب قاصد سمیت درجنوں درخواستیں دیں تاہم بات نہ بنی،… Continue 23reading سوات سے تعلق رکھنے والا ایم ایس سی کوالیفائیڈ طالب علم سوئپر بھرتی ہوگیا