سنی لیون کرینہ کپور کے شو کی پہلی مہمان بنیں گی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنی لیون اداکارہ کرینہ کپور خان کے ریڈیو شو کی پہلی مہمان بنیں گی۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بہت جلد اپنا ریڈیو شو شروع کرنے والی ہیں جس میں وہ اپنے چاہنے والوں سے دلچسپ باتیں کرنے کے ساتھ بالی ووڈ کی مشہور ہستیوں کو مدعو کریں… Continue 23reading سنی لیون کرینہ کپور کے شو کی پہلی مہمان بنیں گی