سعودی عرب میں سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا
ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی عرب کی جانب سے سنگل ویزٹ ویزہ کے قیام کی مدت تین ماہ کردی گئی ۔ سعودی کابینہ نے ٹرانزٹ ویزہ کی مدت میں بھی چھیانوے گھنٹے توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ پر قیام کی مدت تین ماہ ہے تاہم کسی فیس کے بغیرچھیانوے گھنٹے قیام… Continue 23reading سعودی عرب میں سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا