والد نے 13 سالہ بیٹی 60 سالہ شخص کو فروخت کر دی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے سنگدل والد کی جانب سے پیسوں کیلئے بیٹی فروخت کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادیا۔سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں والد نے ساڑھے تین لاکھ کے عوض… Continue 23reading والد نے 13 سالہ بیٹی 60 سالہ شخص کو فروخت کر دی