وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا
کراچی(آن لائن) وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا. وزیر زراعت اسماعیل راہو نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں,وفاق کو سندھ کی ملکیت پرایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔… Continue 23reading وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا