منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت،مزید15مشکوک اکاؤنٹس سامنے آگئے،ان اکاؤنٹس میں کتنی رقم منتقل ہوئی؟تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (یواین پی) سندھ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور 15مشکوک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ ان اکاؤنٹس میں سے چار بظاہر جعلی اور بے نامی اکاؤنٹس ہیں۔ ان اکاؤنٹس میں منتقل ہونے والی رقم چھ ارب روپے ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں جعلی اور بے نامی اکاؤنٹس کی تعداد 33… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت،مزید15مشکوک اکاؤنٹس سامنے آگئے،ان اکاؤنٹس میں کتنی رقم منتقل ہوئی؟تہلکہ خیز انکشاف