بھارت کا پاکستانی پنجاب کو ریگستان میں تبدیل کرنے کا منصوبہ مکمل،حکمران سوتے رہے ،دشمن کامیاب ،افسوسناک انکشافات
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آبی جارحیت ، سندھ طاس معاہدہ کی سنگین خلاف ورزی ،ستلج ،راوی ،بیاس کا مکمل اور چناب کا 50ہزار کیوسک پانی روک لیا۔ چاروں دریاؤ ں سے برآمد ہونے والی 90نہریں مکمل طور پر بند ، بھارت کا پنجاب کو ریگستان میں تبدیل کرنے کا منصوبہ پایہ تکمیل کے قریب پہنچ… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی پنجاب کو ریگستان میں تبدیل کرنے کا منصوبہ مکمل،حکمران سوتے رہے ،دشمن کامیاب ،افسوسناک انکشافات