سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست واپس لے لی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری افتخار کی جانب سے سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی جانب سے سنتھیا ڈی رچی سے متعلق 3 درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کی گئی، اس دوران چوہدری افتخار کی جانب سے سنتھیا… Continue 23reading سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست واپس لے لی گئی