اداکارہ سمیرا ریڈی نے سوشل میڈیا صارفین کو ’’توبہ توبہ ‘‘کرنے پر مجبورکردیا
نئی دہلی(این این آئی)مسافر، دے دنا دن اور ’میں نے دل تجھ کو دیا‘جیسی ہندوستانی فلموں میں کام کرنے کے بعد شہرت حاصل کرنے والی بھارت کی مشہور اداکارہ سمیرا ریڈی ہندوستانی فلم انڈسٹری سے کچھ عرصہ سے غائب ہیں تاہم وہ سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک دکھائی دیتی ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنی تصویریں… Continue 23reading اداکارہ سمیرا ریڈی نے سوشل میڈیا صارفین کو ’’توبہ توبہ ‘‘کرنے پر مجبورکردیا