fbpx
تازہ تر ین :

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ترکی کے شام پر زمینی اور فضائی حملے، 16 افراد ہلاک،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب،ایران نے بڑا مطالبہ کردیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  22:54
انقرہ (این این آئی) ترکی کی جانب سے شام میں کْرد ملیشیا کیخلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں، ترک افواج کی بمباری کے دوران شامی کْرد ملیشیا کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی جانب سے شام کے شمال مشرقی سرحدی علاقے راس العین میں ...