fbpx
تازہ تر ین :

سعودی عرب،وزیر توانائی،شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان،یورینیم،افزودگی

سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  11:30
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے نئے وزیر توانائی نیشہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے پیر کو کہا کہ ان کا ملک اپنے منصوبہ بند جوہری توانائی پروگرام کے لیے مستقبل میں یورینیم کی تیاری اور ان کی افزودگی کرنا چاہتا ہے۔ جلد ہی سعودی عرب میں دو جوہری ری ایکٹرز ...