fbpx
تازہ تر ین :

سعد بن عاطف العولقی اور ابراہیم احمد محمود القوصی

 امریکا  نے   القاعدہ کے دو  سینئررہنماؤں کے بارے  میں معلومات کی فراہمی پر دس  ملین ڈالر  انعامات کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:40
واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے القاعدہ کے دو اہم رہنماؤں سعد بن عاطف العولقی اور ابراہیم احمد محمود القوصی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو مجموعی طور پر 10 ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے القاعدہ کے دو  سینئررہنماؤں ...