چینی کمپنی نے فیصل آباد میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنانا شرو ع کردئیے 5 مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا؟ سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے خوشخبری
لاہور (این این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے بتا یا ہے کہ ایک چینی کمپنی نے فیصل آباد میں دو کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے پری فیبریکیٹڈ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت چالیس دن میں پانچمرلے کا گھر تیار ہو جائے گا… Continue 23reading چینی کمپنی نے فیصل آباد میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنانا شرو ع کردئیے 5 مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا؟ سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے خوشخبری