میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا
میرپور (این این آئی)میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔مزدور کے انتقال کا واقعہ گلستان بلدیہ لان کے احاطے میں کمشنر آفس کے عقب میں پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق مزدور سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گرگیا اور شہریوں کے پیروں تلے… Continue 23reading میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا