جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

سرکاری تھیٹر ہالز کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

سرکاری تھیٹر ہالز کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

مکوآنہ (این این آئی )نجی تھیٹرز کے بعد سرکاری تھیٹرہالز بھی کھولنے کی اجازت مل گئی،الحمرا آرٹ سینٹر اور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں4 جون سے نئے ڈرامے پیش کئے جائیں گے،پرڈیوسرز اور فنکاروں نے تیاریاں شروع کر دیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کیکیسز کی شرح میں کمی پر حکومت نے تعلیمی اداروں اور دیگر تفریحی… Continue 23reading سرکاری تھیٹر ہالز کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا